پاکستان نے فضائی جنگ میں بھارت کے کتنے رافیل طیارے گرائے؟ عالمی تحقیقاتی رپورٹ میں تازہ انکشافات

پاکستانی فضائیہ کی ملٹی ڈومین آپریشن حکمتِ عملی کے باعث بھارتی پائلٹس شدید دباؤ کا شکار رہے اور مؤثر ردعمل نہ دے سکے