اسلام آباد (16 دسمبر 2025): 11 ویں این ایف سی ایوارڈ سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے حکومت نے 8 اہم کمیٹیاں قائم کر دیں۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں کو 11 ویں این ایف سی ایوارڈ میں بڑی پیش رفت سامنے […]