کراچی ایئرپورٹ پر مختلف ایئرلائنز کی درجن سے زائد پروازیں منسوخ

کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر مختلف ایئرلائنز کی بین الاقوامی اور اندرونِ ملک روٹس کی 15 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی کراچی سے لاہور شام 7 بجے کی پروازیں پی کے 306 اور 307 منسوخ کردی گئی ہے جبکہ ایئر سیال کی کراچی لاہور شام 7 […]