https://twitter.com/x/status/2000133271397769617 "عطاء تارڑ اگر کسی کے حق میں بیان دے گا تو میں کہتی ہوں کہ میں اس کو مانوں گی نہیں۔۔ فیصل واڈا بتائےگا، سہیل وڑائچ بتائے گا، حسن ایوب، منیب فاروق بتائے گا تو ۔۔ یہ مجھے آکر کہیں گے کہ آگے کھائی ہے تو میں بھاگتی چلی جاؤں گی لیکن ان کی بات نہیں سنوں گی"- سائرہ بانو سائرہ بانو نے آئینہ دکھا دیا۔ ان سے پریس کانفرنس کروا کے میاں صاحب نے انتقام لیا ہے۔ ان کو عطا تارڑ اور دانیال چودری جیسوں کے برابر لا کر کھڑا کر دیا۔ اسمبلی میں ایسی منحوس شکلیں بھیج دیں جن کو... Read more