سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے، مزید سیاسی بحران پھیلنے سے پہلے آپس میں مذاکرات کیے جائیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ملک میں سیاسی بحران کی وجہ بنتی ہے، اسے روکنا بہت ضروری ہے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مزید کہا کہ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں غربت... Read more