سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

عدالت عظمیٰ نے کیس سے متعلق دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سندھ سروس ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا