اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایمان مزاری کے خلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنےکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری کی درخواست پر گواہوں سے پہلے سے ریکارڈ شدہ بیانات کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ شہادتیں تین دن میں ریکارڈ کرنے کا حکم دے دی https://twitter.com/x/status/2000797285299708068 اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کا حکم، جسٹس اعظم خان نے میرٹس پر جائے بغیر ٹرائل کورٹ کو تین دن میں شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کی ہدایت کر رہے ہیں https://twitter.com/x/status/2000790275011350740 ​