کراچی میں مسافر کوچ اور ڈمپر کی ریس سے خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مسافر کوج نے ایک گاڑی کو ٹکر ماری جبکہ ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری، پولیس