ہرارے: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں منعقد ہوئی۔ زمبابوے اور نمیبیا آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں، ایونٹ کا آغاز 15 جنوری […]