میکسیکو سٹی (اوصاف نیوز) میکسیکو میں چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی نے میکسیکو کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ سان ماتیو آٹینکو کے صنعتی علاقے میں پیش آیا جو ٹولوکا ایئرپورٹ سے تقریباً 5 کلومیٹر اور […]