بے گھر ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری!

لاہور (16 دسمبر 2025): بے گھر صنعتی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے نئے تعمیر شدہ فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے گھر صنعتی ورکرز کے نئے تعمیر کردہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی۔ انہوں نے بٹن […]