کراچی(اوصاف نیوز) وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے تقریب سے کرتے ہوئے کہا ایم کیو ایم واحد پارٹی ہے جس نے اپنا لیڈر فارغ کیا، ہمارے پاس مقامی حکومت کانام نہاد نظام ہے، کراچی آج رہنے کے لحاظ سے بدترین شہر ہے، کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا۔ وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا […]