اسلام آباد (16 دسمبر 2025): وفاقی حکومت نے زرعی شعبے کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ زرعی اجناس کی منڈیوں میں حکومتی مداخلت ختم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا حکومتی پلان سامنے آ گیا، سرکاری دستاویز کے مطابق گندم اور چینی کے سیکٹرز میں مسابقت بڑھانے کے لیے […]