امریکا کی جانب سے مشرقی بحرالکاہل میں 3 مشتبہ منشیات بردار کشتیوں پر حملوں میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سدرن کمانڈ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کشتیوں کی نشاندہی خفیہ معلومات پر کی گئی۔ یہ کشتیاں مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ کے معروف راستوں سے […]