اسلام آباد(اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جبکہ چترال […]