ہالی ووڈ اداکار کا اہلیہ سمیت بے رحمانہ قتل، بیٹا گرفتار

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشل سینگر رینر کی دو روز قبل لاس اینجلس کے گھر سے لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر رابرٹ راب رینر اور ان کی اہلیہ مشل سینگر رینر پر […]