وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 کمیٹیاں قائم کر دیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلیے اہم امور پر 8 مختلف کمیٹیاں قائم کر دیں، اس پیش رفت کی وجہ ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا دعویٰ ہے کہ قابل تقسیم پول میں 57.5 فیصد کی آئینی حد کے برعکس صوبوں کو گزشتہ مالی سال پٹرولیم لیوی اور فاضل کیش …