جوگندر ناتھ منڈل کے استعفے پر اب جو چاہے کہا جائے‘ یہ بعد از مرگ واویلا اور سانپ گزرنے کے بعد لکیر پیٹنے کے مترادف ہے کہ کچھ لوگوں کا اب بھی خیال ہے کہ شاید جوگندر ناتھ منڈل واپس بھارت جا کر کوئی بہت بڑا سیاسی مقام لینے کے خواہشمند یا کسی بڑے سرکاری عہدے کے متمنی تھے اور انہوں نے پاکستان کی حکومت کو نچلی ذات والے ووٹروں کی تعداد اور ان کا بلاشرکت غیرے لیڈر ہونے کے زعم میں بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ میرے خیال میں یہ جوگندر ناتھ منڈل جیسے اپنے مقصد اور نصب العین سے مخلص شخص پر الزام... Read more