کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بلندی کا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی خرید و فروخت کا آغاز 1030 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای …