سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ۔ فیل تولہ کتنے کا ہوگیا؟

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 285ڈالر کی سطح پر آگئی