افغانستان میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس حوالے سے یورپی یونین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغانستان میں 2 کروڑ سے زائد افراد صاف پینے کے پانی سے محروم ہیں۔ […]