ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کے 2 اعتراض مسترد کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ ‏کے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کے 2 اعتراضات مسترد کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بنچ کے جاری کردہ چار صفحات پر مشتمل حکمنامے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس …