ٹیلر سوئفٹ امیر ترین گلوکارہ بن گئیں، اثاثوں کی مالیت کتنی؟

پنسلوینیا (16 دسمبر 2025): امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دولت کے اعتبار سے دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں۔ مشہور امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، عالمی جریدے فوربز کے مطابق ٹیلر سوئفٹ دولت کے لحاظ سے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ […]