سندھ میں جیلوں کیلیے وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری

صوبائی کابینہ نے انسپکٹر جنرل (جیلز) کی تجویز پر قومی مفاد اور سیکیورٹی کے پیشِ نظر منظوری دی