پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت سے متعلق فیصلہ جاری، لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش

پشاور: (اوصاف نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے حفاظتی ضمانت حاصل کرنے سے متعلق درخواستوں پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں وفاقی پراسیکیوٹر جنرل کی جانب سے حفاظتی ضمانت کے کیسز کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی گئی۔ […]