کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ووشو کنگفو میں نیشنل لیول پر میڈل جیتنے والے بلوچستان کے سپوت، عبدل صبور نے بلوچستان کا نام روشن کر دیا۔ 56 کلوگرام کے عبدالصبور نے 35.واں نیشنل گیمز 2025 کراچی میں گولڈ میڈل حاصل کر صوبہ بھر کا نام روشن کر دیا، گذشتہ دنوں کراچی میں ہونیوالی نیشنل گیمز میں پاکستان پولیس …