کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں منگل 16 دسمبر 2025 کو ایک بار پھر ہلچل دیکھنے میں آئی اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی سے متوسط درجے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور …