اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پارٹی گروپس میں سیاسی کمیٹی، 30 کروڑ کے فنڈز کے غائب ہوجانے اور بار کونسل الیکشن پر گرما گرمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا حوالہ دیتی ہوئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی …