شرم نہیں آتی؟ راکھی ساونت کی مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر کڑی تنقید، وزیر اعلیٰ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے والے بہار کے وزیر اعلیٰ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے نتیش کمار کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ اداکارہ نے وزیر اعلیٰ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں …