200 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)200 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی 104ویں قرعہ اندازی سٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (BSC) لاہور میں مکمل شفافیت اور سخت جانچ پڑتال کے بعد منعقد ہوئی۔ قرعہ اندازی کے دوران مجموعی طور پر 2400 خوش نصیب نمبرز کا اعلان کیا گیا، جنہوں نے مختلف کیٹیگریز میں انعامات حاصل کیے۔ …