لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی، ملٹری کورٹ کی کارروائی اور کورٹ مارشل کے خلاف دائر درخواست پر جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی، حسان نیازی کی جانب سے فیصل صدیقی سمیت دیگر وکلاء پیش ہوئے، حسان خان نیازی کے والد حفیظ اللہ خان... Read more