اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو اس کے بانی سے ملاقات کرانے کی اجازت دینے کا اشارہ دیدیا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا رویہ بہتر ہوا ہے، پی ٹی آئی والے جیل مینول کی پاس داری …