پٹنہ(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ایک سرکاری تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب زبردستی اتارنے کی کوشش کی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر مسلم صارفین کے ساتھ ساتھ بھارتی عوام بھی بھڑک اٹھے اور اپوزیشن جماعتوں نے بھی انہیں آڑے …