انٹر بینک بمقابلہ اوپن مارکیٹ: روپے پر دباؤ برقرار، درآمد کنندگان کیلئے ریٹس میں کشش یا مشکل؟

کراچی (قدرت نیوز): بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ کے ریٹس میں واضح فرق دیکھا گیا۔ کاروباری طبقے کیلئے چینی یوان کی قیمت اہمیت کی حامل ہے جو اوپن مارکیٹ میں 39.79 روپے اور انٹر بینک میں …