پاکستان میں موبائل سروس سست کیوں؟ سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (16 دسمبر 2025): پاکستان میں اکثر موبائل فون صارفین سروس کے سست ہونے کی شکایت کرتے ہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے وجہ سامنے آ گئی۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں اکثریتی آبادی موبائل فون استعمال کر رہی ہے۔ تاہم صارفین کی بڑی تعداد سروس کے سست ہونے سے نالاں دکھائی دیتی […]