کویت کے رہائشیوں کے لئے اہم خبر، بڑا فیصلہ ہوگیا

کویت میں میونسپل کونسل کے اراکین نے ایک تجویز پیش کی ہے جس میں نجی رہائشی عمارتوں کے تہہ خانوں میں کلینکس، سرکاری اسکولوں، اور اسی طرح کے دیگر سرکاری اداروں کو امور انجام دینے کے لئے استعمال کے لیے لائسنس دینے کی اجازت دی گئی ہے، بشمول پارکنگ، پناہ گاہیں، یا دیگر خصوصی افعال […]