سڈنی (16 دسمبر 2025): آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر فائرنگ کر کے متعدد افراد کو قتل کرنے والے حملہ آور نوید اکرم کو ہوش آ گیا۔ آسٹریلوی میڈیا اور دی گارڈین کے مطابق مبینہ شوٹر نوید اکرم کوما سے نکل آیا ہے، پولیس نے تصدیق کی ہے کہ مبینہ بونڈ شوٹر نوید اکرم، جو اتوار […]