لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے حال ہی میں سیلیبریٹیز پر کی جانے والی اپنی تنقید کے حوالے سے اپنا موقف پیش کیا ہے۔ فضا علی اکثر وائرل تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں اور ان کے شو اور سوشل میڈیا ویڈیوز بھی کافی توجہ حاصل کرتے ہیں۔ …