کشمور(قدرت روزنامہ)گڈو کشمور لنک روڈ سے مسافر بس سے اغوا کیے گئے مسافروں کے معاملے میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مقابلے کے بعد 18 میں سے 11 مغوی مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے، جبکہ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن تاحال جاری ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی کے مطابق …