خواتین وحضرات آج کی یہ نشست محض ایک علمی گفتگونہیں،ایک روحانی سفربھی ہے۔ ہم یہاں جس شخصیت کی فکرکاچراغ ہاتھ میں لیے بیٹھے ہیں وہ صدیوں کے اندھیروں میں روشنی بانٹنے والی ایسی آوازہے جس کے اشعارنے غلام قوموں کے سینوں میں حرارت بھردی،اورجس کے افکار نے مغربی مفکرین کے علمی ایوانوں میں سوالات کی […]