حقیقی دنیا میں کامیابی کبھی بھی وہم اور فریب کی کوکھ سے جنم نہیں لیتی۔ جب بھی بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں جنگ، سفارت کاری یا قومی تقابل کے کسی اور میدان میں شکست کا سامنا ہوتا ہے۔ حقائق سے آنکھ ملانے اور خود احتسابی کے بجائے وہ اکثر سنیما کی خیالی دنیا میں پناہ […]