بھارت میں امریکی سفارتخانے نے بھارتی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ سیاحتی ویزے کو غلط مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بچے کی پیدائش کے لیے امریکہ آنے والوں کے سیاحتی ویزے اب مسترد ہوں گے۔ بھارت میں امریکی سفارتخانے نے واضح کیا ہے کہ امریکی […]