اسلام آباد (اوصاف نیوز)وفاقی حکومت نے ڈاکٹرز (میڈیکل و ڈینٹل)، الائیڈ اسپیشلسٹس، فارماسسٹس، نرسز، پیرا میڈیکس سمیت دیگر عملے کوہیلتھ الاونس کی ادائیگی کا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے۔ تاہم وہ افراد جو مریضوں کی براہِ راست دیکھ بھال میں شامل نہیں ہونگے وہ ہیلتھ الاوٴنس کے اہل نہیں ہونگے جس کیلئے وفاقی حکومت نے […]