لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف اینکرز وسیم بادامی اور اقرار الحسن اپنے قریبی دوست اور صحافی راجہ مطلوب طاہر کی المناک موت پر شدید غم میں مبتلا نظر آئے۔ راجہ مطلوب طاہر حالیہ دنوں اسلام آباد میں ایک افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کے موقع پر رقت آمیز …