لاہور (اوصاف نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور علاج کے دوران خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ میاں منظور […]