اسلام آباد(اوصاف نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سانحہ اے پی ایس کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تاریخ کے سیاہ اور دل دہلا دینے والی دہشت گردی میں سے ایک کی یاد میں سر جھکاتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس دن معصوم بچوں کو ہم سے چھین لیا […]