مظفرآباد(قدرت روزنامہ)عوامی ایکشن کمیٹی نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کر دی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے پونچھ ڈویژن کے چاروں اضلاع میں بجلی کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے مطابق گزشتہ سیلاب کے دوران باغ میں واپڈا کے گرڈ …