بلوچستان میں جدید زراعت کا آغاز، 10 اضلاع میں ہائیڈروپونکس منصوبہ منظور، گوادر کے ڈیمز صرف پینے کے پانی کیلئے مختص: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے اہم فیصلے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے زرعی مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں بلوچستان میں ہائیڈروپونکس (بغیر مٹی کے کاشتکاری) کی سہولیات کے قیام اور باغبانی کے فروغ کے منصوبے …