سپر فلو کی علامات کیا ہیں اور بچاؤ کیسے کریں؟ ایڈوائزری جاری

کراچی (16 دسمبر 2025): ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سندھ نے سپر فلو H3N2 انفلوئنزا وائرس کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سپر فلو وائرس کی اہم علامات میں بخار، کھانسی، نزلہ، گلے میں درد، سر درد اور جسم میں درد شامل ہیں، جب کہ اس کی تشخیص کے لیے […]