ایشیز: آسٹریلیا کا پلیئنگ الیون کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی، خواجہ باہر

کپتان پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ کے بین الاقوامی کیریئر سے متعلق واضح الفاظ میں وضاحت پیش کردی